نذر درگاہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ زمین جو خانقاہوں یا عبادت کی جگہوں وغیرہ کے لیے مخصوص کر دی جائے تاکہ اس کی آمدنی سے اس کے اخراجات پورے ہو سکیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ زمین جو خانقاہوں یا عبادت کی جگہوں وغیرہ کے لیے مخصوص کر دی جائے تاکہ اس کی آمدنی سے اس کے اخراجات پورے ہو سکیں۔